Import and Export Images - Urdu

255 visits



Outline:

ڈرا پیج میں اِمیجس (شکلوں) کو لِنک اور ایمبیڈڈ(یعنی حقیقی طور پر داخل کرنا)ِ اِمیج کے طور پر اِمپورٹ یعنی درآمد کرنا لِنکس میں ترمیم کرنا لِنکس خارج کرنا خودکار طریقے سے امیجس ایمبیڈ کرنا ایک شکل یا تصویر کو ڈِلیٹ یعنی حزف کرنا مکمل ڈرا فائل یا ڈرا فائل کے ایک پیج کو ایکسپورٹ یعنی برآمد کرنا فائل کے طور پر ایکسپورٹ کرنا bitmap یا PDF, HTML, JPEG فارمیٹ پِکچر ٹول استعمال کرتے ہوئے راسٹر اِمیجس ایڈِٹ یعنی ترمیم کرنا