Basics of working with objects - Urdu

298 visits



Outline:

اوبجیکٹس کے ساتھ کام کرنے کی بنیادی باتیں اوبجیکٹس کو کٹ، کاپی اور پیسٹ کرنا ہینڈلز کی حرکت کا استعمال کرتے ہوئے شکلوں کا سائز تبدیل کرنا اوبجیکٹس ترتیب دینا اوبجیکٹس کو گروپ اور ان۔گروپ کرنا گروپ میں اوبجیکٹس کو انفرادی طور ایڈِٹ کرنا گروپ میں اوبجیکٹس کو حرکت دینا(آگے اور پیچھے)۔