Working with Cells - Urdu

368 visits



Outline:

سیلز کے ساتھ کام کرنا۔ کیلِک میں متن، تعداد، متن کے طور پر تعداد، تاریخ اور وقت کیسے داخل کریں۔ سیلزاور شیٹس کے درمیان ایک جگہ سے دوسری جگہ کیسے جائیں۔ روز، کالمز اور شیٹس میں اشیاء کو کیسے منتخب کریں۔