Formatting Data - Urdu

331 visits



Outline:

فارمیٹنگ ڈیٹا بارڈرس، کلر، متن کی فارمیٹنگ ، سیل سائز بڑھانا۔ ایک سے زیادہ متن کی لائنوں کی فارمیٹنگ، ، نمبرز، فونٹ، سیل بارڈرس، سیل بیکگراونڈ ۔ آٹومیٹِک (خود کار طریقے سے)وریپنگ اور مینول بریکس کا استعمال رووز، کالموںاورسیلوں کو ضم کرنا، سیلوں کوضم کرنے کے مسائل سیل میں فٹ ہونے کے لئے متن کو سُکیڑنا۔