Basic Data Manipulation - Urdu

436 visits



Outline:

بنیادی ڈیٹا مینپولیشن پیسٹ اور پیسٹ سپیشل(اقدار، بدلی)، ایک سپریڈ شیٹ کو رائٹر میں ٹیبل کے طور پرچسپاں کرنا فارمولے کا تعارف - جمع، اوسط، بنیادی فارمولے سب ٹوٹل( یعنی ذیلی کُل) سپریڈ شیٹ میں دستیاب مختلف قسم کے افعال کالموں کی سورٹِنگ ڈیٹافلٹرنگ کی بنیادی باتیں